منتشر حالات میں منتشر خیالات۔ از ابراش پاشا

ہم اپنے بچوں کو تعلیمی اداروں میں پڑھنے کے لئے بھیجتے ہیں۔ کہ پڑھ لکھ کر اپنی زندگی بہتر بنائیں۔ ہمارا ہاتھ بٹائیں، معاشرہ کا ایک کار امد فرد بن جائے ، انسانیت کی خدمت کرے اور انسانی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ہمارے بڑھاپے میں ہماری مدد کرے ، جب بیمار ہوں تو تیمار…

قتل عام، تعلیم دشمنی اور شریک جرم….. ابراش پاشا

پیچھلے 10 سالوں سے ذائد کا عرصہ گذرا ہےکہ ہمارے علاقے میں امن و امان کی صورتحال کافی خراب رہی ہے۔ بعض اوقات اس میں کچھ بہتری بھی آئ اور لوگوں نے سُکھ کا سانس لیا۔ اس بحث میں اب نہیں جاتے کہ علاقے میں طالبانئزیشن کے عوامل کیا ہیں۔ میں صرف پیچھلے تقریباً 10…

نج کاری یا پرائیوئٹائزیشن اور اسکے ماڈلز کیا ہیں؟ از ابراش پاشا

دوستو، نجکاری سے مراد حکومت کی طرف سے کوئ بھی کام، خدمات، ٹیکس، مالیہ کے حصول کو پرائیوئٹ ادارے یا کسی فرد، کمپنی یا غیر سرکاری ادارے ،کارپوریشن کے حوالے کرنا –عوامی/ پبلک ملکیت کو پرائویٹ ادارے یا فرد کو منتقلی- کسی کام کو سرانجام دینے کے لئے سرکاری ادارے کی طرف سے اووٹ سورس…

نوجوانو کے لئے تجربے کا حصول اور اسکی اہمیت: از ابراش پاشا

بہت سارے مواقع پر ہم دیکھتے ہیں کہ نوجوان روزگار کے حصول کے لئے مارے مارے پھرتے ہیں کہیں ٹسٹ، کہیں انٹرویو، اور کہیں کوئ اور ازمائش۔ اکثر ان مواقع پر وہ نوجوان کامیاب ہوتے ہیں یا ان کو ترجیح دی جاتی ہے جن کے پاس کچھ نہ کچھ تجربہ ہوتا ہے۔ کھبی کھبار یہ…

ملاکنڈ ڈویژن یا پاٹا میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ- ایک نظر۔ از ابراش پاشا

کل پرسوں سے پرنٹ اور سوشل میڈیا پر ملاکنڈ ڈویژن یا پاٹا میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ پر لوگوں کا رد عمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بعض دوست اس کو حکومتی چالبازی اور چوری چھپے کا عمل قرار دے رہے ہیں تو کچھ دوست اس فعل کو اچھا قدم قرار دے رہے ہیں۔ اس…

ترقی اور ہم

کھبی کھبی میں خیالات کی دنیا میں جا کر سوچتا ہوں کہ شائد پرانا وقت بہت ہی اچھا، سادہ اور ماحول دوست تھا۔ گو کہ اس وقت سہولیات کم یا نہ ہ ونے کے برابر تھیں مگر انسان اور دیگر مخلوقات خوشحال تھے۔ خصوصاً انسان ماحول سے ہم اہنگ تھا اور ماحول پر اسکا دارومدار…