پانامہ لیکس اور ‘چند لوگوں’ کی خوشی۔۔۔۔۔۔ از ابراش پاشا

  حالیہ پانامہ لیکس نے بہت سارے ممالک کے سیاسی، سرمایہ دار اور چور افراد و اداروں کو بے نقاب کیا ہے۔ کسی بھی طرح لوٹ مار کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اور لوگوں کے پیسے چرا کر باہر ممالک میں فرضی کمپنیاں اور ادارے بنا کر اسے تحفظ دینا اور اس میں…