آو ہم سب مل کر بولیں ۔ ہاں میں بھی ایدھی ہوں۔۔۔۔۔ تحریر ابراش پاشا

عبدالستار ایدھی صاحب کے وفات پر پورے پاکستان اور پاکستان سے باہر کی دنیا نے افسوس کا اظہار کیا۔ جنازہ کو احترام اور تکریم سے ادا کیا گیا اور وہ قائد اعظم اور جنرل ضیا کے بعد تیسرے پاکستانی اور پہلے سیویلین ہیں جسکی نماز جنازہ ریاستی طور پر ادا کیا گیا اور وفاقی حکومت…