خصوصی بچوں پر

خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے کچھ کوشش کی ہے ملاحظہ ہو۔۔۔۔۔
تارے بہت دور فلک پر
چمکتے دمکتے ہوئے
اپنے سینے میں سمائے ہوئے

راز صدیوں سے
خاموش مگر چمکے دمکتے ہویے
ہاں ہمارے قریب بھی اور دور
تارے ہیں موجود چمکتے دمکتے ہویے
یہ تارے ہیں زمیں پر ہم سب کے ہیں اس پاس
ہیں خاموش زمانے کی ستم کے سبب
پھر بھی چمکتے دمکتے ہوئے
نہ انکی تعلیم، صحت اور عزت کا ہے کسی کو فکر
مگر پھر بھی ہیں یہ معصوم تارے
کہنے سے قاصر کہ کیوں ہورہا ہے ان پر یہ ستم
ہم سب پر مسکراتے ہوئے اور
چمکتے دمکتے ہوے یہ ستارے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s