کل 28 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر میرا نکتہ نظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از ابراش پاشا

کل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر کوئی اپنے سوچ فکر کے حوالے سے رائے دے رہا ہے۔ کوی اس کو من و عن قبول تو کوی مکمل مسترد کرتا ہے۔ چند کو قانونی پیچیددگیوں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا نہ کرنے پر بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کوئی اس کو مبنی…